11 مئی 2019 - 21:15
عراقی وزیر اعظم ترکی کا دورہ کریں گے

عراق کے وزیر اعظم عادل عبدالمہدی عنقریب ایک اعلی وفد کے ہمراہ ترکی کا دورہ کریں گے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق عراقی وزیر اعظم اس سفر میں ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کے ساتھ ملاقات میں دو طرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔ اس ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان بعض مسائل اور مشکلات کو حل کرنے کی کوشش کی جائےگی۔

.......

/169